Resham Women Center

 

:وژن
کم آمدنی والےغیر ہنر مند افراد کو ہنر منداور بااختیار بنانا اور ان کا معیار زندگی بلند کرنا۔

 

:مشن
معاشرے میں صنفی برابری کی بنیاد پر ہنر مند افراد کی تعدادمیں اضافہ کرنا ، سماجی و معاشی بہتری اور آمدنی میں اضافہ کا سبب بننے والے ہنر کی بلا تفریق فراہمی۔

Introduction of RWC

The Resham Women Center provides training opportunities in various trades for people from low-income families, especially women, to become skilled. This program can benefit people who want to expand their business or start a new business, so that they can deal with their business, children’s education, family health and other socio-economic issues respectfully. The beneficiaries will be able to improve their quality of life through their skills and be able to lead a dignified life in the society.

ریشم ویمن سنٹر کا تعارف

ریشم ویمن سنٹر کے زیر اہتمام کم آمدنی والے گھرانوں سے تعلق رکھنے والے افراد بالخصوص خواتین کو ہنر مند بنانے  کے لیے مختلف شعبہ جات میں تربیتی  مواقع فراہم کیے  جاتے ہیں۔ اس پروگرام سے ایسے لوگ استعفادہ حاصل کرسکتے ہیں جو اپنے کاروبار میں وسعت کرنا چاہتے ہوںیا اپنا نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہوں، تا کہ وہ اپنے کاروبار، بچوں کی تعلیم، خاندان کی صحت اور دیگر سماجی و معاشی مسائل سے خوش اسلوبی کے ساتھ نمٹ سکیں۔ استعفادہ  کنندگان اپنے ہنر کی بدولت اپنے معیار زندگی کو بلند کر سکیں  اورمعاشرے میں باعزت زندگی گزارنے کے قابل ہو سکیں۔

 

Objectives

  • Provide easy access to marketable skills to improve the household living standard.
  • To build the capacity of target communities in enterprise development, vocational and managerial
  • Enhanced the capacity of staff for effective service delivery.

مقاصد

۔ گھریلو معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے پیشہ وارانہ مہارتوں تک آسان رسائی فراہم کرنا۔

۔ پیشہ وارانہ ہنر، کاروباری ترقی و انتظام کاری کے حوالے سے پارٹنر کمیونیٹیزکی استعداد کاری۔

۔ خدمات کی موثر فراہمی کے لیے سٹاف کی استعداد کاری

Course Traits/Sections

  1. Dress designing
  2. Domestic Tailoring
  3. Adda Work

تربیتی شعبہ جات

۔ ڈریس ڈیزائننگ

۔ ڈومیسٹک ٹیلرنگ

اڈہ ورک –